سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد نے جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرلیا

سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے شہر استنبولمیں سعودی عرب کے قونصلخانہ ميں خاشقجی کوان کی نگرانی میں قتل کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے شہر استنبولمیں سعودی عرب کے قونصلخانہ ميں خاشقجی کوان کی نگرانی میں قتل کیا گیا۔

رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے خاشقجی کے بہیمانہ قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کا قتل میری نگرانی میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی رعب کے قنصلخانہ میں اکتبوبر 2018 میں قتل کیا گیا۔

News Code 1894079

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =