صدر روحانی کی آئیر لینڈ کے صدر سے ملاقات

نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آئیر لینڈ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آئیرلینڈ کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1894069

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =