سوئیزرلینڈ کے صدر کی صدر روحانی سے ملاقات

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حسن روحانی سے سوئیزرلینڈ کے صدر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حسن روحانی سے سوئیزرلینڈ کے صدر اولی میوررنے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1894041

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =