صدر حسن روحانی نیویارک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئےنیویارک پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی اس سفر میں فرانس، عراق، پاکستان ، اسپین ، سوئيزرلینڈ اور بعض دیگر ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ صدر روحانی کل جنرل اسبملی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

News Code 1894012

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =