پاکستان کے وزیر خارجہ کی ظریف سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

پاکستانی وزير خارجہ نے اس ملاقات میں  کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے بہت جلد ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1894010

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =