یمنی فورسز کاعسیر میں زلزال 1 نامی میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔ یمنی فورسز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے جواب میں یمنی فورسز نے العسیر علاقہ پر زلزال 1 نامی چند میزائل داغے ہیں ۔ جن کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1894005

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =