مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن سلطان السامعی نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کے مستقبل میں حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کا جنازہ نکل جائےگا۔ اس نے کہا کہ یمن کے بارے میں متحدہ عرب امارات کو تجدید نظر کرنی چاہیے یا پھر تباہی کے لئے امادہ ہوجانا چاہیے۔

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کے مستقبل میں حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کا جنازہ نکل جائےگا۔
News Code 1894001
آپ کا تبصرہ