مہر خبررسان ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ 4 بے ہوش افراد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 2 لاشیں سڑک کنارے سے اور ایک نزدیکی اپارٹمنٹ سے ملی جبکہ 4بے ہوش افراد بھی اسی اپارٹمنٹ سے ملے۔چاروں کی حالت تشویشناک ہے، ساتوں افراد نے ہاتھوں میں نارنجی بینڈ پہنا ہوا تھا، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ 4 بے ہوش افراد کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
News Code 1893994
آپ کا تبصرہ