ایرانی وزیر خارجہ سے فرانس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فرانس کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فرانس کے وزير خارجہ لودریان  نے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات ایرانی وزير خارجہ کی قیام گاہ پر ہوئی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  اس سے قبل ایرانی وزير خارجہ سے ڈنمارک اور عمان کے وزراء خارجہ اور عالمی ریڈکراس کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1893986

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =