ایرانی وزیر خارجہ کل نیویارک روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل نیویارک روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل نیویارک روانہ ہوں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کل صبح نیویارک کے لئے روانہ ہوں گے اور وہ جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاسم يں شرکت کریں گے۔

News Code 1893903

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =