سعودی عرب کی عراق سے تیل خریدنے کی درخواست

سعودی عرب نے خام تیل کی کمی کو پورا کرنے کے لئے عراق سے خام تیل خریدنے کی درخواست کی ہے۔ اللہ تعالی نے سعودی عرب کے خونخوار حکام کو یمن کے مظلوم عربوں کے ہاتھوں عالمی سطح پر رسوا اور ذلیل کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایس اینڈ بی گلوبل پلاٹز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے خام تیل کی کمی کو پورا کرنے کے لئے عراق سے خام تیل خریدنے کی درخواست کی ہے۔ اللہ تعالی نے سعودی عرب کے خونخوار حکام کو یمن کے مظلوم عربوں کے ہاتھوں عالمی سطح پر رسوا اور ذلیل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو عراق سے خام تیل خرید کر سعودی عرب کی تیل کی کمی کو پورا کرنا چاہتی ہے۔ عراق کی تیل کی کمپنی نے ابھی تک سعودی عرب کی اس درخواست سے موافقت نہیں کی ہے۔ واضح رہے کہ یمنی فورسز کے دس ڈرون طیاروں نے ایک حملے ميں بقیق اور الخریص علاقوں میں  سعودی عرب کی آرامکو کمپنی کی آئل فیلڈز کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے تیل کی سپلائی آدنھی سے بھی کم ہوگئی ہے اور سعودی عرب کو خام تیل کے بحران کا سامنا ہے۔

News Code 1893901

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =