ایران اور عراق کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور عراق کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر دوطرفہ اور علاقائی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  اور عراق کے وزیر خارجہ علی محمد الحکیم نے ٹیلیفون پر دوطرفہ اور علاقائی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

News Code 1893900

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =