سعودی عرب کے طیاروں کی یمن کے شہر حرض پر بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے شہر حرض پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے شہر حرض پر شدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے متعدد شہروں پر وحشیانہ بمباری کی ۔ ذرائع کے مطابق صوبہ حجہ کے شہر حرض پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1893892

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =