پاکستان کے وزير اعظم سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی۔وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ۔ عمران خان نے سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے پر افسوس کا اظءار کرتے ہوئے مذمت کی۔اس موقع پرپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز بھی موجود تھے۔

News Code 1893890

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =