آرامکو پر حملہ حوثیوں نے کیا/ایران کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں

جاپان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملہ یمن کے حوثیوں نے کیا ہے اور ایران کے نقش کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے وزیر دفاع تارو کینو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملہ یمن کے حوثیوں نے کیا ہے اور ایران کے نقش کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جاپان کے وزير دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملے میں ایران کے نقش کے بارے میں  ہمارے پاس کوئی شواہد موجود نہیں اور حوثیوں کے اعلامیہ سے یقین ہوتا ہے کہ یہ حملہ یمنی فورسز اور حوثیوں نے کیا ہے۔

News Code 1893859

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =