عراقی موکب داروں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے عراقی شہریوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے عراقی شہریوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراقی شہریوں کے اس اقدام کو نہایت ہی پسندیدہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے ان کی والہانہ محبت کا مظہر قراردیا۔

News Code 1893854

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =