طالبان کے سیاسی وفد کی ایرانی حکام سے ملاقات

ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران میں طالبان کے سیاسی وفد نے ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور افغانستان میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی  نے کہا ہے کہ تہران میں طالبان کے سیاسی وفد نے ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور افغانستان میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان کے سیاسی وفد نے تہران کے دورے سے قبل روسی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1893843

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =