صدر روحانی کی صدر اردوغان سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی انقرہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں صدر اردوغان سے دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں  گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ، وزیردفاع امیر حاتمی ، وزیر بجلی اردکانیان وزیر زراعت حجتی اور سینٹرل بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی صدر حسن روحانی کے ہمراہ ہیں۔

News Code 1893818

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =