مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے عسیر کے علاقہ علب کی گذرگاہ میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔یمنی فورسز نے گذشتہ چند دنوں میں العسیر پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے بھی حملہ کیا تھا۔

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1893800
آپ کا تبصرہ