امریکہ نے ہتھیاروں کے 150 ٹرک الحسکہ میں دہشت گردوں کے حوالے کردیئے

امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہتھیاروں سے بھرے 150 ٹرک الحسکہ میں دہشت گردوں کے حوالے کردیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہتھیاروں سے بھرے 150 ٹرک الحسکہ میں دہشت گردوں کے حوالے کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے ہتھیاروں سے لدے ٹرک الحسکہ کے شہر المالکیہ پہنچ گئے ہیں ۔ امریکہ نے یہ ہتھیار شام کے کرد باغیوں کو فراہم کئے ہیں۔ امریکہ اپنے مجرمانہ اقدام کے ذریعہ خطے میں بحران کو جاری رکھنے کی کوشش کررہا ہے۔

News Code 1893799

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha