امریکہ اور افغان فورس کے مشترکہ حملے میں 40 طالبان ہلاک

افغانستان میں امریکہ اور افغانستان کی فوج نے مشترکہ کارروائی میں 40 طیالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں امریکہ اور افغانستان کی فوج نے مشترکہ کارروائی میں 40 طیالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ افغانستان کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ اور افغان فورسز نے پیشقدمی کرتے ہوئے طالبان کے ایک حملے کو ناکام بنادیا۔ اس نے کہا کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد افغانستان میں لڑائی میں شدت آگئی ہے۔

News Code 1893797

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 10 =