بھارتی حکومت کا آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی جانب سے بھارتی حکومت کا کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی جانب سے بھارتی حکومت کا کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق  کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست جموں و کشمیر پیپلزکانفرنس کی جانب سے دائر کی گئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ بھارتی اقدام کو غیر قانونی قراردیا جائے۔ اطلاعات کےمطابق  کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست جموں و کشمیر پیپلزکانفرنس کی جانب سے دائر کی گئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ بھارتی اقدام کو غیر قانونی قراردیا جائے۔

News Code 1893782

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =