پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ کا خاتمہ ایٹمی جنگ پر ہوگا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تواختتام ایٹمی جنگ پر ہوگا۔ ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہونگے ۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایٹمی جنگ سے بچنے کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا،ہم نے اقوام متحدہ میں معاملہ اٹھایاہے،انہوں نے کہا کہ جب دو ایٹمی طاقتیں لڑیں گی تو اختتام بھیانک ہوگا۔ عمران خان نے کہا کہ ایٹمی جنگ کے نتائج پوری دنیامیں پھیلیں گے ،عالمی سطحی پر مسئلے کو اسی لئے اٹھایا ہے تاکہ جنگ سے بچا جا سکے۔

News Code 1893763

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =