مہر خبررساں ایجنسی نے روس کی سائٹ Avia.Pro کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی حکومت نے ایران کے دفاعی میزائل سسٹم باور 373 کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی سائٹ کے مطابق شام کا کہنا ہے کہ وہ روسی میزائل ایس 300 کے بجائے ایران سے باور 373 کو خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایران کا باور 373 میزائل سسٹم ہدف کو دقیق نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اورحال ہی میں ایران نے اسی میزائل کے ذریعہ امریکہ کے پیشرفتہ ڈرون کو تباہ کردیا تھا۔

روس کی ایک سائٹ کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ایران کے دفاعی میزائل سسٹم باور 373 کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔
News Code 1893762
آپ کا تبصرہ