ایرانی صدر  سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئےکل ترکی کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترک صدر کی دعوت پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر حسن روحانی کے میڈیا کے معاون  پرویز اسماعیلی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترک صدر کی دعوت پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ کا دورہ کریں گے۔ اسماعیلی نے کہا کہ صدر حسن روحانی 15 ستمبر بروز اتوار ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی صدر ترکی ميں روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

News Code 1893740

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =