دہشت گردی عالمی خطرہ/ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ

ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے۔نریندر مودی نے پاکستان پر الزام لگایا کہ پاکستان خفیہ طور پر سیالکوٹ، جموں اور راجستھان سیکٹرز میں بڑی کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے لیکن اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

News Code 1893689

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =