جیزان میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

یمنی فورسز کی جیزان پر گولہ باری کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی جیزان پر گولہ باری کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں جبل قیس اور مشعل کے علاقوں ميں گولہ باری کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے جيزان کے علاقہ جمارک حرض میں سعودی عرب کی جارح فوج کے حملے کو ناکام بنانے کا اعلان کیا تھا۔

News Code 1893685

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =