اسرائيلی جنگی طیاروں کی غزہ پر شدید بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقہ دیر البلح میں فلسطینی مرکزپر 4 بار بمباری کی ،جس کے نتیجے میں مرکز مکمل طور پر تباہ ہوگيا ہے۔ فلسطینیوں نے بھی جوابی کارروائی ميں عسقلان اور اشدود پر راکٹ فائر کئے ہیں۔

News Code 1893658

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =