بحرین کی یزیدی حکومت کا حسینی عزاداروں پر حملہ

بحرین میں امریکہ و اسرائیل نواز آل خلیفہ کی یزیدی حکومت نے حسینی عزاداروں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں امریکہ و اسرائیل نواز آل خلیفہ کی یزیدی حکومت نے حسینی عزاداروں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بحرینی فورسز نے حسینی عزاداروں کے جلوس پرلاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ ذرائع کے مطابق ادھر بحرین کے علاقہ النویدرات میں " لبیک یا حسین" کا کیمپ بھی لگایا گیا ہے ۔

News Code 1893646

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =