مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہماری ذمہ د اری ہے۔ عبداللہ دوم نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں اردن کا مؤقف واضح اور روشن ہے ۔ فلسطینیوں کی حمایت کرنا ہمارا فریضہ ہے۔
اس نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ضمن ميں بعض عالمی رہنماؤں کے ساتھ مسئلہ فلسطین کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
آپ کا تبصرہ