سعودی عرب کی یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید بمباری

سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ پر تازہ ترین ہوائی حملے کئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیسرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ پر تازہ ترین ہوائی حملے کئے ہیں ۔ ان حملوں میں یمن کے متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے صوبہ صعدہ پر میزائل اور راکٹوں بھی فائر کئے ہیں۔ سعودی عرب نے صعدہ کے منیہ علاقہ میں شدید بمباری کی ۔ سعودی عرب اپنے مجرامنہ ہوائی حملوں مين شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔

News Code 1893620

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =