مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانس اور روس کے صدور نے یوکرائن کے بارے میں بھی تبادلہ کیا۔

روس کے صدر پوتین اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
News Code 1893604
آپ کا تبصرہ