دنیا کے مختلف حوادث اور واقعات میں آنسو بہانا عاطفی خصوصیات میں شامل ہے حضرت امام حسین علیہ السلام کا گریہ بھی جزع نہیں ہے بلکہ محبت اور عطوفت کی شدت کے باعث گریہ کررہے ہیں عاطفی لحاظ سے ہمشکل پیغمبر(ص) کی جدائی سخت ہے۔
News Code 1893586
آپ کا تبصرہ