طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں

امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ وہ دہشت گردانہ حملوں کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ وہ دہشت گردانہ حملوں کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ مذاکرات اور افغانستان میں امن کے قیام کی کوششوں کے دوران بم دھماکے طالبان رہنماؤں کی عدم توانائی کا مظہر ہیں۔ اور بہت سے لوگ دہشت گردوں سے مذاکرات نہ کرنے پر تاکید کررہے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ طالبان کے حملے میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 بے گناہ افراد بھی مارے گئے ہیں۔

News Code 1893583

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =