ایرانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش اور انڈونیشیا کا دورہ مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش اور انڈونیشیا کا دورہ مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خآرجہ نے بنگلہ دیش اور انڈونیشیا کے دورے کے دوران وہاں کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

News Code 1893559

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =