زیمبابوے کے سابق صدرکا انتقال ہوگیا

زیمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کا 95 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ زیمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کا 95 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ رابرٹ موگابے زیمبابوے کی آزادی کے بعد پہلے صدر تھے، وہ 1987 سے 2017 تک زمبابوے کے صدر رہے۔ زیمبابوے کے صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان کے انتقال کی خبر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موگابے آزادی کےہیرو تھے، انہوں نے زندگی عوام کی آزادی اور اختیار کے لیے وقف کردی تھی۔ رابرٹ موگابے کی خدمات تاریخ کاحصہ رہیں گی اور انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔

News Code 1893529

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =