ایرانی وزیر خارجہ انڈونیشیا پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں انڈونیشیا کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1893522

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =