یمنی ڈرونز کا ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ڈرونزنے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ڈرونزنے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے ڈرون  " قاصف 2 کے " کے ذریعہ سعودی عرب کے بین الاقوامی ائر پورٹ ملک خالد پر حملہ کیا۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے نجران کے ايئر پورٹ پر بھی میزائل داغے اور درجنوں سعودی فوجیوں کو بھی سرحدی علاقوں میں ہلاک کردیا ہے۔

News Code 1893518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =