پاکستانی فوج کے سربراہ سے سعودیہ اورامارات کے وزراء خارجہ کی ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگوکی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگوکی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور کشمیر کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات نے کشمیر کو بھارت کا اندرونی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ بنانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت اس سے قبل ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلی ترین سول ایوارڈ بھی عطا کرچکے ہیں۔

News Code 1893516

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =