
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام حسین (ع) کا صبر صرف پیاس اور ساتھیوں کی شہادت پر نہیں تھا، بلکہ امام حسین علیہ السلام کا سخت صبر، اسلام کے ان آقازادوں پر تھا جو تردید ایجاد کرتے ہوئے کہتے تھے آقا ایسا نہ کریں ، یہ خطرناک کام ہے ۔
News Code 1893510
آپ کا تبصرہ