یمنی فورسزکا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمنی میزائلوں نے عسیر کے علاقہ علب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1893503

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =