یمنی فورس کے حملے میں 30 سے زائد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

یمنی فورسز نے جیزان اور حرض میں نئے حملوں میں سعودی عرب کے 30 سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان اور حرض میں نئے حملوں میں سعودی عرب کے 30 سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر راکٹ فائر کئے جن کے نتیجے میں 30 سے زائد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں جيزان اور حرض کے علاقوں پر راکٹ فائر کئے جس کے نتیجے میں 30 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1893500

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 9 =