نیوزی لینڈ میں بس حادثے میں 6 افراد ہلاک

نیوزی لینڈ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تقریبا6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تقریبا6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ نارتھ آئی لینڈ کی ہائی وے پر پیش آیا،حادثے کے وقت بس میں 27 افراد سوار تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق بس موڑ کاٹتے ہوئے خراب موسم کے باعث ہائی وے سے گر کر حادثے کاشکار ہوئی ،حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

News Code 1893482

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =