اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ بھارت منسوخ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت منسوخ کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت منسوخ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت آئندہ ہونے والے اسرائیلی انتخابات کی وجہ سے منسوخ کیا ہے، جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلی فون کرکے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔اسرائیلی وزیراعظم کا یہ مجوزہ دورہ 8 اور 9 ستمبر کو ہونا تھا۔ واضح رہے کہ اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ 17 ستمبر کو ہوگی۔

News Code 1893476

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =