عراقی فورسز نے 9 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

عراقی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 9 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 9 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ نینوا کے شہر موصل میں دو کارروائیوں کے دوران داعش سے منسلک 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے ترجمان یحیی رسول کا کہنا ہے کہ عراقی خفیہ اہلکاروں نے نینوا کے سکیورٹی اداروں کی مدد سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

News Code 1893471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =