ایرانی وزير خارجہ کی بنگلہ دیش کی وزير اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزير اعظم حسینہ واجد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں،  جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزير اعظم حسینہ واجد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزير خارجہ کل سہ پہر کو ایک اعلی وفد کے ہمراہ بنگلہ دیش پہنچے جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائۂ کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1893469

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =