مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع کے مطابق روس کا سوخو 25 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی جنگی طیارے میں کسی قسم کا دھماکہ خیز مواد موجود نہیں تھا۔ روس کا جنگی طیارہ اسٹاروپل کے علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ہے ۔ طیارے کے دونوں پائلٹوں کی تلاش کام جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ