موصل کے جنوب میں ایک امریکی ہلاک

عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق موصل کے جنوب میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق موصل کے جنوب میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق موصل کے جنوب میں تل شعیرہ علاقہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک امریکی ماہر ہلاک ہوگیا ہے امریکی ماہر بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کررہا تھا۔

News Code 1893467

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =