اسرائیل کی جنگی کشتی پر حزب اللہ کی فائرنگ

اسرائیل کی جنگی کشتی لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل کیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی جنگی کشتی  لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل ظاہرکیا اور اسرائیل کی جنگی کشتی کو لبنان کی سمندری حدود سے خارج ہونے پر مجبور کردیا۔ کویت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کشتی پر اسرائیلی فوجی سوار تھے۔ اسرائیل نے اس خبر کے بارے میں ابھی کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔

News Code 1893466

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =