طالبان کی جنگ افغان عوام کے خلاف جنگی  جرائم کا حصہ ہے

افغانستان کے صدر نے کابل میں طالبان دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے افغان عوام کے خلاف جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدراشرف غنی نے کابل میں طالبان دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے افغان عوام کے خلاف جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔ طالبان کے اس حملے میں 20 سے زآئد افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے تھے ۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ د اری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ حملہ غیر ملکی عناصر کے خلاف انجام دیا تھا۔

News Code 1893463

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =